Cricket

  آسٹریلیا انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز آج سےشروع ہوگی ۔   انگلینڈ کی کپتانی جوئے روٹ اور آسٹریلیا کی کپتانی   پیٹ کمنز کریں گے۔ ...

 آسٹریلیا انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز آج سےشروع ہوگی۔

  انگلینڈ کی کپتانی جوئے روٹ اور آسٹریلیا کی کپتانی  

پیٹ کمنز کریں گے۔ فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن پہلے  میچ میں شامل نہیں ہونگے۔ آسٹریلیا نے 33 بار ایشز سیریز جیتی ہے ہے جبکہ انگلینڈ نے 32 بار ایشز ٹرافی جیتی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 335 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں آسٹریلیا پہلے نمبر پہ ہے۔ کینگروز 136 جبکہ انگلش ٹیم نے 108 میچز جیتے ہیں اور 91 ٹیسٹ میچز ڈرا ہوئے۔

Cricket


Related

Cricket 240005640254009882

Post a Comment

emo-but-icon

Follow Us

Hot in week

Recent

recentposts

Comments

labeltest

Side Ads

Text Widget

Connect Us

recentposts
item
- Navigation -