آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ایشیز سیریز کے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 147 رنز پر آئوٹ ہوگئی،۔آسٹریلیا ا...
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ایشیز سیریز کے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 147 رنز پر آئوٹ ہوگئی،۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کی دوسری اننگز کل جمعرات کو کھیلی جائے گی ۔