DhakaTest Series
ڈھاکہ ٹیسٹ میچ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 01 اننگز اور 08 رنز سے مات دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا میچ کے آخری روز سا...
https://moneyonline276.blogspot.com/2021/12/dhaka-tests-match.html
ڈھاکہ ٹیسٹ میچ
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 01 اننگز اور 08 رنز سے مات دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا میچ کے آخری روز ساجد خان کی بہتریں باولنگ کے آگے کسی بنگلہ دیشی کھلاڑی کا بس نہ چل سکا اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87 رنز پر میدان چھوڑ گئی . بنگلہ دیشی ثیم 213 رنز کی کمی پر فالو آن کا شکار ہو گئی۔ پاکستانی باؤلر ساجد خان 42 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کر نے میں کامیاب رہے۔
پاکستان کو 2 میچوں کی سیریز میں 0 -1 کی کامیابی حاصل ہے۔
| Pakistan vs Bangladesh |
Pakistan great achievement
ReplyDelete