DhakaTest Series

              ڈھاکہ ٹیسٹ میچ  پاکستان نے بنگلہ دیش کو 01 اننگز اور 08 رنز سے مات دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا میچ کے آخری روز    سا...

             ڈھاکہ ٹیسٹ میچ
 پاکستان نے بنگلہ دیش کو 01 اننگز اور 08 رنز سے مات دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا میچ کے آخری روز    ساجد خان کی بہتریں باولنگ کے  آگے کسی بنگلہ دیشی کھلاڑی کا بس نہ چل سکا اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں     87 رنز پر میدان چھوڑ گئی .   بنگلہ دیشی ثیم 213 رنز کی کمی پر فالو آن کا شکار ہو گئی۔ پاکستانی باؤلر ساجد خان 42 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کر نے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کو 2 میچوں کی سیریز میں 0 -1 کی کامیابی حاصل ہے۔ 

Pakistan vs Bangladesh 


Related

Cricket 7174041906614799799

Post a Comment

emo-but-icon

Follow Us

Hot in week

Recent

recentposts

Comments

labeltest

Side Ads

Text Widget

Connect Us

recentposts
item
- Navigation -